میں گر سیکٹر 13 اور 150 کے تمام رہاکھیوں اور آل میمن ویلفیر کو آپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی لمیٹڈ کے تمام میران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سوسائٹی ہذا کا 51 واں سالانہ اجلاس ام اور مینیجنگ کمیٹی کی ایک تہائی نشستوں کے لیے انتخاب منعقد کیا جارہا ہے۔ تمام مہران سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ اجلاس کا وقت 12:00 بجے دن اجلاس کی تاریخ : 15 اکتوبر 2023 بروز اتوار اجلاس کا مقام : 4-ST سوسائٹی آفس میمن نگر سیکٹر A-13 جو مبران انتخاب میں حصہ لینا چاہتے ہیں (انکے پاس کوالیفائنگ شیئر ہوناضروری ہیں ) ایسے امیدوار سوسائٹی آفس سے انتخابی فارم اور شیڈول آفس ٹائم 11 بجے صبح سے 5 بجے شام تک 25 تا 28 ستمبر 2023 تک مقرر شدہ فیس جمع کروا کر حاصل کر سکتے ہیں منجانب منصور حبیب ، سب انسپیکٹر کو آپریٹوڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ